13-Sep-2022 پن ڈرائیو مزاحیہ نظم
پن ڈرائیو
غصے میں بیوی یہ بولی شوہر سے
تم نے تو بس ظلم مجھی پر ڈھائے ہیں
میں ہی تم کو پھوٹی آنکھ نہیں بھاتی
تم نے سب سے پیار کے پیچ لڑائے ہیں
شوہر بولا بات اگر یہ سچی ہے
پھر یہ بچے کس کے گھر سے آئے ہیں
سونو مونو بنٹی ببلی کیا تم نے
انٹرنیٹ سے ڈاؤن لوڈ کرائے ہیں
بیوی بولی کیا تم کو معلوم نہیں
پھول یہ کس کی کوشش نے مہکائے ہیں
انٹرنیٹ کا سرور کب سے ڈاؤن ہے
سارے بچے پن ڈرائیو سے آئے ہیں
Simran Bhagat
23-Sep-2022 06:37 PM
بہترين
Reply
Maria akram khan
14-Sep-2022 12:24 AM
Khoob ❤️
Reply